crossorigin="anonymous"> ملک ارشد اقبال بھٹہ کی زیر صدارت پیپلزسیکرٹریٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب - societynewspk

ملک ارشد اقبال بھٹہ کی زیر صدارت پیپلزسیکرٹریٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

ملک ارشد اقبال بھٹہ کی زیر صدارت پیپلزسیکرٹریٹ چوک شاہ عباس میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

ملتان (سوسائٹی نیوز)

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر ممبر پنجاب کونسل پاکستان پیپلزپارٹی ملک ارشد اقبال بھٹہ کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ چوک شاہ عباس میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور انکی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی وخوشحالی سیلاب زدگان کی مشکلات میں آسانی و فوری بحالی اور حلقہ این اے 157ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔

 

سالگرہ کی تقریب میں سابق سٹی صدر پیپلزپارٹی ملتان رانا نیک محمد زاہد،سینئر نائب صدر کلچرل ونگ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب میر احمد کامران مگسی،صدر پی پی 217پیپلزپارٹی ملک حاجی ذوالفقار بھٹہ،شوکت عباس نقوی،مرزا علی مغل، مرزا منصور مغل،شاہد ارائیں،معاویہ ڈوگر،ملک اسحاق بھٹہ ،شیخ عاشق علی ،ندیم قریشی نائب صدر پی وائی او تحصیل ملتان رانا تنویر ملک اشفاق سندیلہ حاجی محمد اکرم انصاری مقصود احمد شاہد قریشی،امین بھٹی، نذیر کاٹھیا ،رانا فضیل احمد،رائو شہزاد رائو طاہر, رائو محمد فیصل و دیگر نے شرکت کی ۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button