crossorigin="anonymous"> برطانیہ اور پاکستان کے مابین مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے - societynewspk

برطانیہ اور پاکستان کے مابین مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے

برطانیہ اور پاکستان کے مابین مجرموں کی واپسی کا معاہدہ طے

لندن(سوسائٹی نیوز)

 برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ مجرموں کو واپس بھیجنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان اور برطانیہ نے مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو واپس بھیجنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی وزیرداخلہ پریتی پاٹل نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 

BREAKING:

 

I’m proud to have signed a new landmark agreement with our Pakistani friends to return foreign criminals and immigration offenders from the UK to Pakistan.

 

This deal shows our #NewPlanForImmigration in action, as we deliver for the British people. pic.twitter.com/UBK7gZ7Z9X

 

— Priti Patel (@pritipatel) August 17, 2022

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے تارکین وطن اور جرائم میں ملوث افراد کو واپس بھیجنےکا معاہدہ کیا ہے یہ معاہدہ ہمارےنئےامیگریشن منصوبےکاثبوت ہے۔

اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک سے سزا یافتہ مجرموں کو واپس بھیجا جا سکے گا۔ ان مجرموں کو اپنے اپنے ملک واپس لایا جا سکے گا جنہیں متعلقہ عدالتوں سے سزا سنائی گئی ہو۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button