crossorigin="anonymous"> نگران وزیراعلی، پنجاب میں تقرر و تبادلے،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور تعینات - societynewspk

نگران وزیراعلی، پنجاب میں تقرر و تبادلے،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور تعینات

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے وزارت اعلی کے پہلے 24 گھنٹوں میں بڑے تبادلے

لاہور (سوسائٹی نیوز)

 نگران وزہراعلی پنجاب محسن نقوی کی وزرات اعلی کے پہلے 24گھنٹوں میں بڑے تبادلے ہوئے۔ڈاکٹر عثمان انور کو آئی جی پنجاب ، بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور جبکہ زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا

چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

‏سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ غلام محمود ڈوگر کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔

تقرری کے منتظر بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آئی جی پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان کو بھی تبدیل کردیا گیا۔

ڈاکٹر عثمان انور نئے آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 پنجاب حکومت نے نئی تقرریوں اور تبادلے کیلئے  نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button