کمشنر ملتان عامر خٹک تبدیل،چوہدری اشفاق احمد گجر نئے کمشنر ملتان تعینات

کمشنر ملتان عامر خٹک تبدیل،
چوہدری اشفاق احمد گجر نئے کمشنر ملتان تعینات
ملتان (سوسائٹی نیوز)
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ہوئے۔کمشنر ملتان عامر خٹک کو تبدیل کر دیا گیا۔عامر خٹک کورس پر روانہ ہو گئے۔

چودھری اشفاق احمد گجر کو کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیا۔