crossorigin="anonymous"> چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی بیماری کے باعث ان کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا - societynewspk

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی بیماری کے باعث ان کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی بیماری کے باعث ان کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی طبعیت اچانک ناساز ہو گئی ہے۔ان کی بیماری کے باعث ان کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے،

 رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کورٹ کے بینچ نمبر2 کے مقدمات کی فہرست بھی ڈی لسٹ کر دی گئی ہے۔بنچ نمبر2 کیلئے جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا،

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے نئے بینچ نمبر2 کے مقدمات کی فہرست بھی جاری کردی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button