crossorigin="anonymous"> وزیراعلی چوہدری پرویز الہی نے صرف 5ماہ میں 5برس سے زیادہ کام کیا ہے،وزیراعلی شکایت کیلئے ذریعے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔محمد اسلم طاہر انصاری - societynewspk

وزیراعلی چوہدری پرویز الہی نے صرف 5ماہ میں 5برس سے زیادہ کام کیا ہے،وزیراعلی شکایت کیلئے ذریعے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔محمد اسلم طاہر انصاری

چودھری پرویز الہی نے صرف 5 ماہ میں 5برس سے زیادہ کام کیا، تبدیلی واضح نظر آرہی ہے،
وزیراعلی شکایت سیل کے ذریعے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہے ہیں،
عوام کو کسی بھی محکمے سے کوئی مسئلہ ہے تو وزیراعلی شکایت سیل میں درخواست دیں فوری مسئلہ حل کرائیں گے۔ محمد اسلم طاہر انصاری

ملتان (سوسائٹی نیوز)

وائس چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ملتان ڈویژن محمد اسلم انصاری نے کہا کہ وزیر اعلی چودھری پرویز الہی نے صرف 5 ماہ میں 5برس سے زیادہ کام کیا، تبدیلی واضح نظر آرہی ہے۔عوام کے مسائل اور ضروریات کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پہلے دور میں بھی ڈلیور کیا اور اب بھی عوامی فلاح منصوبوں کے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔

محمد اسلم طاہر انصاری نے کہا کہ وزیراعلی شکایت سیل کے ذریعے عوام کو فوری اور بھرپور ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔عوام کو کسی بھی محکمہ سے کوئی مسئلہ ہو تو وزیراعلی شکایت سیل میں درخواست دیں فوری مسئلہ حل کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کسی بھی مسئلے پر درخواست دینے کیلئے وزیراعلی شکایت سیل جنوبی پنجاب کے آفس واقع دفتر میونسپل کارپوریشن ملتان گلشن مارکیٹ نیوملتان میں تشریف لائیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button