crossorigin="anonymous"> مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کو باعزت بری ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ شیخ طارق رشید - societynewspk

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کو باعزت بری ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ شیخ طارق رشید

مریم نواز اور صفدر کو باعزت بری ہونے پر مبارک باد،

ان شاء اللہ عوام جلد نواز شریف کی باعزت بریت کی خبر بھی سنے گی۔ شیخ طارق رشید

ملتان (سوسائٹی نیوز)

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ طارق رشید نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہونے پر مبارک باد دہتے ہوِئے کہا کہ آج حق و سچ کی فتح ہوئی ہے۔عمرانی دور کے نیب کے جھوٹے اور ناجائز مقدمات کا عدالتوں میں پول کھلنا شروع ہو چکا ہے۔ان شاء اللہ عوام جلد میاں نواز شریف کی باعزت بریت کی خبر بھی سنے گی۔

شیخ طارق رشید نے کہا کہ آئندہ الیکشن مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت نے مسائل پر قابو پا لیا ہے اور بہت جلد عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button