crossorigin="anonymous"> سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار - societynewspk

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار

لاہور (سوسائٹی نیوز)

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کیمطابق دوست محمد مزاری پر ہزاروں ایکڑ رقبے پر قبضے کا الزام ہے۔اینٹی کرپشن نے انہیں 11اکتوبر کو طلب کیا تھا مگر دوست محمد مزاری وہاں پیش نہ ہوئے۔

دوست محمد مزاری آج ہسپتال میں اپنے دادا کی عیادت کے لیے آئے تھے جہاں انہیں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button