اعجاز حسین جنجوعہ دوبارہ چیئرمین پی ایچ اے ملتان تعینات

اعجاز حسین جنجوعہ دوبارہ چیرمین پی ایچ اے ملتان تعینات
ملتان (سوسائٹی نیوز)
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز حسین جنجوعہ کو چیئرمین پی ایچ اے تعینات کر دیا ہے۔

ہاٶسنگ ڈیپارٹمنٹ نے اعجاز حسین جنجوعہ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اعجاز حسین جنجوعہ اس سے قبل بھی چیر مین پی ایچ اے ملتان کی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔