فٹیف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی قوم کو مباک باد

فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی قوم کو مبارک باد
اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فٹیف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔
پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے فیٹف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کے ذریعے پاکستانیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان آفیشلی طور پر فٹیف کی گرے لسٹ سے باہر آ گیا ہے۔پاکستان زندہ باد