crossorigin="anonymous"> فٹبال ورلڈکپ:سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست - societynewspk

فٹبال ورلڈکپ:سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست

فٹبال ورلڈکپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست

قطر(سوسائٹی نیوز)

فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔

قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔ پولینڈ کے پیوٹر زیلنسکی نے 39 ویں اور روبرٹ نے82 ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا تھا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button