سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی والدہ کا انتقال

ملتان /لاہور(سوسائٹی نیوز)
سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمّد قاسم خان کی والدہ محترمہ آج مورخہ 2022-10-06 کو بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں
ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 2022-10-06 بروز جمعرات بعد از نماز مغرب 82 ایف ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل مورخہ 2022-10-07 کو صبح 9 بجے شاہی عید گاہ ملتان میں ادا کی جاۓ گی۔