crossorigin="anonymous"> حمزہ شہباز کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان - societynewspk

حمزہ شہباز کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز شریف کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

 

لاہور (سوسائٹی نیوز)

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے آج ہونے والے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

 

حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کیے گئے تھے تا کہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا۔

 

انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو کل کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button