crossorigin="anonymous"> حق دو گوادر تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت منظور - societynewspk

حق دو گوادر تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت منظور

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت منظور ۔

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

سپریم کورٹ نے گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔

عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔

عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button