crossorigin="anonymous"> صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے،ہمیں ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیئے۔ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری - societynewspk

صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے،ہمیں ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیئے۔ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری

ملتان(سوسائٹی نیوز)

سابق وائس چانسلر جامع زکریا و پروریکٹر NCBA&E پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے کہا ہے کہ صحت مندی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ہمیں ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر سول سو سائٹی فورم کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

قبل ازیں سول سو سائٹی فورم کے وفد نے انکی عیادت کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور گلدستے پیش کیے۔

اس موقع مولانا صاحبزادہ ابراہیم خان نے انکی صحتیابی کیلیے خصوصی دعا کرائی۔ اس موقع پر سول سو سائٹی فورم کے عہدیداران صدر ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ۔ چیئرمین احسان خان سدوذء۔چیف آرگنائزر اورنگزیب خان بلوچ ایڈووکیٹ۔ چیف کوارڈینٹر شاہد محمود انصاری۔ سینیئر وائس چیرمین ڈاکٹر فاروق خان لنگاہ۔ سینئر نائب صدر ملک محمد یوسف۔ ڈپٹی چیف آرگنائزر ملک امیر نواز۔ ڈپٹی چیف کوارڈینیٹر میاں وقاص فرید قریشی۔ وائس چیرمین صاحبزادہ ابراہیم خان۔ جنرل سیکرٹری چوہدری منصور احمد ایڈووکیٹ۔ نائب صدر شیخ طارق بلال۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری اقبال خان بلوچ۔ وائس چیرمین عادل محمود انصاری۔ڈائریکٹر خورشید اکبر اور زاہد ذوالفقار گلدستے پیش کررہے ہیں ۔

سابق وائس چانسلر جامع زکریا و پروریکٹر NCBA&E پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری صاحب کی عیادت کے موقع پر سول سو سائٹی فورم کے عہدیداران صدر ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ۔ چیرمین احسان خان سدوذئی۔چیف آرگنائزر اورنگزیب خان بلوچ ایڈووکیٹ۔ چیف کوارڈینٹر شاہد محمود انصاری۔ سینیئر وائس چیرمین ڈاکٹر فاروق خان لنگاہ۔ سینیر نائب صدر ملک محمد یوسف۔ ڈپٹی چیف آرگنائزر ملک امیر نواز۔ ڈپٹی چیف کوارڈینیٹر میاں وقاص فرید قریشی۔ وائس چیرمین صاحبزادہ ابراہیم خان۔ جنرل سیکرٹری چوہدری منصور احمد ایڈووکیٹ۔ نائب صدر شیخ طارق بلال۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری اقبال خان بلوچ۔ وائس چیرمین عادل محمود انصاری۔ڈائریکٹر خورشید اکبر۔اور زاہد ذوالفقار گلدستے پیش کررہے ہیں

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button