crossorigin="anonymous"> امید ہے 2023ء امن اور علم کا سال ہو گا۔ سلیم لغاری - societynewspk

امید ہے 2023ء امن اور علم کا سال ہو گا۔ سلیم لغاری

امید ہے 2023ءامن اور علم کاسال ہوگا ـسلیم لغاری

کینیڈا، ونی پگ(سوسائٹی نیوز)

خدمتِ انسانیت پارٹی پاکستان کے سربراہ محمد سلیم لغاری نے کہا ہے کہ اُمید ہے 2023ء جنگ وجدال اور دہشت گردانہ ذہنیت سے پھیلی بدامنی کے خاتمے، بعض مقامات پر بیٹھے مسندِ اقتدار واختیار کے حامل افراد کے زنگ دار اذہان میں مہد تا لحد روشنیِ تعلیم کی اہمیت وافادیت سمجھنے پر تعلیم کے بند دروازے کھلتے ہی امن وعلم کاسال ہوگا ـ

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button