crossorigin="anonymous"> میں نے بہت آوازیں دیں مگر پاپا نے جواب نہ دیا،لانگ مارچ حملے میں جاں بحق ہونیوالے معظم کے بیٹے کے بیان نے سب کو رلا دیا - societynewspk

میں نے بہت آوازیں دیں مگر پاپا نے جواب نہ دیا،لانگ مارچ حملے میں جاں بحق ہونیوالے معظم کے بیٹے کے بیان نے سب کو رلا دیا

میں نے بہت آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا،
لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بیٹے کے بیان نے سب کو رلا دیا

وزیرآباد(سوسائٹی نیوز)
لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول معظم کے بیٹے نے کہا کہ گولی لگنے سے میرے پاپا زمین پر گر گئے، میں نے آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا۔

میں نے بہت آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا، مقتول معظم کے بیٹے بیان نے سب کو رلادیا

میں نے بہت آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا، لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بیٹے بیان نے سب کو رلا دیا

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول معظم کے 8سالہ بیٹے علی حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاپا نے ہم بھائیوں سے پوچھا لانگ مارچ میں جانا ہے، میرے حامی بھرنے پر پاپا ہمیں لانگ مارچ پر لے گئے۔

علی حسن کا کہنا تھا کہ ہم لانگ مارچ میں پہنچے تو ایک آدمی عمران خان کو گولی ماررہاتھا،میرے پاپا نےپستول والے کو پکڑنے کی کوشش کی۔

مقتول معظم کے بیٹے نے بتایا کہ پستول والے نے میرے پاپا کو گولی مار دی، گولی لگنے سے میرے پاپا زمین پر گر گئے، میں نے آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button