crossorigin="anonymous"> 13اگست کو فسطائیت سے نمٹنے کللئے منصوبے کا اعلان کروں گا۔ عمران خان - societynewspk

13اگست کو فسطائیت سے نمٹنے کللئے منصوبے کا اعلان کروں گا۔ عمران خان

13 اگست کو فسطائیت سے نمٹنے کیلیے منصوبے کا اعلان کروں گا۔ عمران خان

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 13 اگست کو اپنے حقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری پانے بیان میں کہا کہ کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ رسول ﷺ کے نواسے راہ حق پر تھے، لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے جس کی وجہ سے اسلام کا عظیم ترین المیہ وقوع پذیر ہوا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے، امریکی سازش سے مجرموں کا گروہ اقتدار میں لایا گیا ہے، ان کے سرپرستوں کے اقتدار کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت کے نرغے میں ہے۔

rule by a cabal of crooks & their handlers brought to power through US regime change conspiracy. Will our ppl bow down before this conspiracy in fear or, as a nation, face up to the challenge? On 13 Aug at our Haqeeqi Azadi jalsa I will announce our plan to counter this fascism.

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 7, 2022

  • پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 13 اگست کی شب اسلام آباد میں بڑا پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 14 اگست کا جشن بھی جلسے میں منایا جائے۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button