آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا ہے

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا ہے
اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلیے 1 ارب 17کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں عوام کو یہ مبارک باد دیتے ہوئے قرض منظوری کی خبر کی تصدیق کی ہے۔
مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم کا بھی شکریہ ادا کہ انہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کیئے۔