crossorigin="anonymous"> عمران خان کی دہشتگردی مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور - societynewspk

عمران خان کی دہشتگردی مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

عمران خان کی دہشتگردی مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور،

‏عدالت نے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا،

عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔

عدالت نے عمران خان کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button