crossorigin="anonymous"> عمران خان کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا - societynewspk

عمران خان کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

راولپنڈی (سوسائٹی نیوز)

ذرائع کے مطابق عمران خان گوجرانوالہ جلسے کیلئے چکلالہ ائیرپورٹ سے خصوصی طیارے پر روانہ ہوئے،عمران خان گوجرانوالہ جلسے کے لیے چکلالہ سے لاہور روانہ ہوئے، اڑان کے فوری بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔

ذرائع کے مطابق طیارے کے کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا،کنٹرول ٹاورنے طیارے کو فوری واپس لینڈنگ کی ہدایت کی ،طیارہ بحفاظت چکلالہ ائیربیس پر اتار لیاگیا،عمران خان بذریعہ روڈ لاہور آنے کی بجائے گوجرانوالہ جلسے کے لیے روانہ ہوگئے ۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button