crossorigin="anonymous"> سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ ڈاکٹر اختر ملک،ملک عامر ڈوگر،وسیم خان بادوزئی،چوہدری مظہر مقبول،غزل غازی - societynewspk

سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ ڈاکٹر اختر ملک،ملک عامر ڈوگر،وسیم خان بادوزئی،چوہدری مظہر مقبول،غزل غازی

ملتان(سوسائٹی نیوز )

خصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک‘ایم این اے ملک عامر ڈوگر‘مشیر و ایم پی اے وسیم خان بادوزئی‘پی ٹی آئی رہنما چوہدری مظہر مقبول اور غزل غازی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کٹھن اور تکلیف دہ وقت سے گزر رہے ہیں ہماری کاوشیں اور امداد سیلاب زدگان کیلئے آسانیاں پیدا کرسکتی ہیں مخیر حضرات آگے بڑھیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مشکل میں اپنے سیلاب زدگان بھائیوں کی مدد کرنا ہم سب پر فرض ہے سیلاب متاثرین کی مدداور بحالی کیلئے حکومتی ادارے اور فلاحی تنظیمیں ملکر کام کررہی ہیں مشکلات جلد ختم ہونگی ترقی اور خوشحالی کی منازل حاصل کرنے کیلئے ہمیں انفرادی ،اجتماعی ،ریاستی اور عملی طور پر جذبے کو اجاگر کرنا ہوگا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button