crossorigin="anonymous"> جام سراج احمد ڈائریکٹر ایکسائز ملتان اور عبداللہ خان جلبانی ڈائریکٹر ایکسائز بہاولپور تعینات - societynewspk

جام سراج احمد ڈائریکٹر ایکسائز ملتان اور عبداللہ خان جلبانی ڈائریکٹر ایکسائز بہاولپور تعینات

ملتان (سوسائٹی نیوز)

سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے 4 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللہ خان جلبانی کو ڈائریکٹر ایکسائز بہاولپور تعینات کر دیا گیا ۔

جام سراج احمد کو ڈائریکٹر ایکسائز ملتان تعینات کر دیا گیا ڈائریکٹر ایکسائز جام سراج احمد  اس سے قبل بھی بحیثیت ڈائریکٹر ملتان میں خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ سیدہ فضہ شاہ کو ڈائریکٹر ایکسائز گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا افتخار احمد بھلی کو ڈائریکٹر ایکسائز ریجن سی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے،

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button