crossorigin="anonymous"> پیپلزپارٹی کے رہنماوں ملک ارشد اقبال بھٹہ،رانا نیک محمد زاہد کی بیگم بیلم حسنین سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت - societynewspk

پیپلزپارٹی کے رہنماوں ملک ارشد اقبال بھٹہ،رانا نیک محمد زاہد کی بیگم بیلم حسنین سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

پیپلزپارٹی کے رہنماوں ملک ارشد اقبال بھٹہ،رانا نیک محمد زاہد کی بیگم بیلم حسنین سے ان کے بھائی وفات پر تعزیت

ملتان (سوسائٹی نیوز)

پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار این اے 156 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ،پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے سابق صدر رانا نیک محمد زاہد اور شیخ شاہد قریشی نے پیپلزپارٹی کی سابق ایم این اے بیگم بیلم حسنین سے ان کے بھائی کہ وفات پر تعزیت کی اور دعاء مغفرت کی۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حسنین کھرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button