لیہ پنجاب کا 11واں ڈویژن بن گیا

- لاہور (سوسائٹی نیوز)
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے لیہ کو پنجاب کا 11واں ڈویژن بنانے کی منظوری دیدی ہے۔نیا ڈویژن چار اضلاع پر مشتمل ہے جس میں ضلع لیہ،ضلع تونسہ،ضلع کوٹ ادو اور ضلع بھکر شامل ہیں۔
حکومت پنجاب نے لیہ ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔