ایم پی اے ملک محمد سلیم اختر لابر ایم ڈی اے کے چیئرمین نامزد

ایم پی اے ملک محمد سلیم اختر لابر چیئرمین ایم ڈی اے نامزد
ملتان (سوسائٹی نیوز)
وزیراعلی اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ملتان سے تعلق رکھنے والے پی پی 212 کے ایم پی اے ملک محمد سلیم اختر لابر کو چیئرمین ایم ڈی اے ملتان نامزد کر دیا ہے۔

ملک محمد سلیم اختر لابر کا چیئرمین ایم ڈی اے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔