crossorigin="anonymous"> مریم نواز 29اگست کو سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے تونسہ شریف پہنچیں گی - societynewspk

مریم نواز 29اگست کو سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے تونسہ شریف پہنچیں گی

ملتان (سوسائٹی نیوز)
سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز بروز سوموار مورخہ 29/08/22 صبح 10 بجے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان پہنچیں گی جہاں سے وہ تونسہ شریف کے لئے روانہ ہوگی۔

مسلم لیگ ن کے عہدے داران اور کارکنان ملتان ایئرپورٹ پر صبح دس بجے ان کا استقبال کریں گے اور قافلے کی صورت میں ان کے ہمراہ تونسہ شریف جائیں گے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button