crossorigin="anonymous"> مریم نواز کا 5,6 فروری کو دورہ ملتان - societynewspk

مریم نواز کا 5,6 فروری کو دورہ ملتان

مریم نواز کا 5,6فروری کو دورہ ملتان

ورکرز کنونشن سے خطاب اور پارٹی رہنماوں و ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گی

ملتان (سوسائٹی نیوز)

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز 5,6 فروری کو ملتان کا دورہ کریں گی۔

پارٹی ذرائع کیمطابق مریم نواز 5فروری کو ورکرز کنونشن سے خطاب اور 6 فروری کو پارٹی رہنماوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button