crossorigin="anonymous"> محبوب عالم چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان تعینات - societynewspk

محبوب عالم چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان تعینات

محبوب عالم چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان تعینات،

میونسپل کارپوریشن ملتان کے چیف آفیسر کا ایڈیشنل چارج بھی سنبھالیں گے

ملتان (سوسائٹی نیوز)

لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے محبوب عالم کو چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان تعینات کر دیا ہے۔محبوب عالم کو میونسپل کارپوریشن ملتان کے چیف آفیسر کا بھی ایڈیشنل چارج دیدیا گیا ہے۔محبوب عالم اس سے قبل بھی ضلع کونسل ملتان میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اسسٹنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ جنوبی پنجاب اللہ نواز نے محبوب عالم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سابق چیف آفیسر چوہدری فرمائش کو ہیڈآفس میں رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button