crossorigin="anonymous"> محمد حسین بنگش نے چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان کا چارج سنبھال لیا - societynewspk

محمد حسین بنگش نے چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سوسائٹی نیوز)

  • محمد حسین بنگش نے چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل ملتان کا چارج سنبھال لیا اور کام شروع کر دیا۔ اس سلسلہ میں دفتر کے افسران و اہلکاروں نے شاندار استقبال کیا اور اعجاز حسین،محمد شفیع،ملک سجاد را ں، اسلم انصاری،ابرار لودھی،امتیاز احمد چٹھہ، وقار حسین نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے

ملتان؛محمد حسین بنگش نے چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل ملتان کا چارج سنبھالنے پر اعجاز حسین،محمد شفیع،ملک سجاد را ں، اسلم انصاری،ابرار لودھی،امتیاز احمد چٹھہ، وقار حسین نے پھولوں کے گلدستے پیش کررہے ہیں

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button