crossorigin="anonymous"> ملتان بیوٹیفیکیشن پلان:چوک دولت گیٹ پر شاندار یادگار کی تعمیر کا آغاز - societynewspk

ملتان بیوٹیفیکیشن پلان:چوک دولت گیٹ پر شاندار یادگار کی تعمیر کا آغاز

ملتان (سوسائٹی نیوز)

شہر اولیاء کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے بیوٹیفکیش پلان تشکیل دے دیا ہے اس سلسلے میں شہر کے ایک اور مرکزی چوک دولت گیٹ پر شاندار یادگار کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے

جو کہ اپنے دیدہ زیب ڈیزائن اور لینڈ سکیپنگ کے باعث شہریوں کو خوشگواری تبدیلی کا احساس دلائے گی۔

بیوٹیفکیشن پلان کے تحت قلعہ کہنہ اور گھنٹہ گھر کی تاریخی عمارات کو خوبصورت لائٹس سے بھی سجانے کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ مخلتف شاہراہوں اور داخلی راستوں کو بھی دیدہ زیب بنایا جارہا ہے

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button