crossorigin="anonymous"> میونسپل کارپوریشن ملتان شعبہ پلاننگ کی غیرقانونی عمارتوں کیخلاف بڑی کارروائی ،متعدد عمارتیں سیل،مالکان کو نوٹس جاری - societynewspk

میونسپل کارپوریشن ملتان شعبہ پلاننگ کی غیرقانونی عمارتوں کیخلاف بڑی کارروائی ،متعدد عمارتیں سیل،مالکان کو نوٹس جاری

میونسپل کارپوریشن ملتان شعبہ پلاننگ کا ایکشن،
متعدد میرج کلب اور عمارتیں سیل،مالکان کو نوٹس

ملتان (سوسائٹی نیوز)
میونسپل کارپوریشن شعبہ پلاننگ کی ایم او کنیز فاطمہ کی قیادت میں ٹیم نے کمشنر ملتان کی ہدایت پر شہر کے مختلف حصوں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد عمارات کو سیل کیا اور چند عمارتوں کو گرا دیا گیا۔

النصیب میرج کلب،حنا میرج کلب،المدینہ میرج کلب،تاج میرج کلب،الحبیب میرج کلب،شیش محل میرج کلب،رائل ون ہوٹل و دیگر عمارتوں کو سیل کر دیا اور 10نومبر تک واجبات ادا کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button