crossorigin="anonymous"> سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا - societynewspk

سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

‏سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (سوسائٹی نیوز)

ڈاکٹر ارشاد احمد سیکرٹری صحت، سیکرٹری اوقاف،سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ،کمشنر ڈیرہ غازی خان ، کمشنر ملتان ،کمشنر سرگودھا،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ، ڈپٹی کمشنر پاکپتن اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے طور پر بہترین خدمات سر انجام دے چکے ہیں

ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ بطور سیکریٹری بلدیات مؤثر مانیٹرنگ کے ذریعے میونسپل سروسز کی فراہمی کو یقینی بنانا اہم ٹاسک ہوگا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button