crossorigin="anonymous"> نوابزادہ تنزیل خان ملیزئی وائس چیئرمین وزیراعلی کمپلینٹ سیل لودھراں نامزد - societynewspk

نوابزادہ تنزیل خان ملیزئی وائس چیئرمین وزیراعلی کمپلینٹ سیل لودھراں نامزد

ملتان (سوسائٹی نیوز)

نوابزدہ تنزیل خان ملیزئی کو وائس چیرمین وزیراعلی کمپلییٹ سیل ضلع لودھراں نامزد کر دیا گیا ہے۔رائے منصب علی خان چیرمین وزیراعلی کمپلییٹ سیل ساؤتھ پنجاب ، محمد طاہر اسلم انصاری ڈویژن ملتان نے نوابزداہ تنزیل خان ملیزئی کو نوٹیفیکیشن دیا ۔

اس موقع پر نوابزادہ تنزیل خان ملیزئی نے اس موقع پر کہا میں اپنے قائد عمران خان چیرمین ، پاکستان تحریک انصاف ، مخدوم شاہ محمود قریشی وائس چیرمین ، چوہدری پرویز الہی وزیراعلی پنجاب ، رائے منصب علی خان چیرمین وزیراعلی کمپلییٹ سیل ساؤتھ پنجاب ، مخدوم زین قریشی ، عون عباس بپی صدر ساؤتھ پنجاب ، میاں شفیق ارائین ممبر قومی اسمبلی ، طاہر خان ملیزئی سابق ممبر صوبائی اسمبلی ، طاہر اسلم انصاری وائس چیرمین وزیراعلی کمپلییٹ سیل ملتان ڈویژن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے وائس چیرمن وزیراعلی کمپلییٹ سیل ضلع لودھراں منتخب کیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button