crossorigin="anonymous"> پیپلزپارٹی: پی پی 214 کی ٹکٹ تبدیل - societynewspk

پیپلزپارٹی: پی پی 214 کی ٹکٹ تبدیل

پیپلزپارٹی: پی پی 214 کا ٹکٹ تبدیل

ملتان (سوسائٹی نیوز)

پیپلزپارٹی نے پی پی 214 کا ٹکٹ تبدیل کر دیا ہے۔

پیپلزپارٹی نے پہلے یہ ٹکٹ ملک رضوان ہانس ایڈووکیٹ کو جاری کیا تاہم گزشتہ روز پارٹی قیادت نے یہ فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے سابق ایم پی اے محمد عثمان بھٹی کو یہ ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

محمد عثمان بھٹی اسی حلقے سے پہلے بھی ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button