پیپلزپارٹی : پی پی 216 کا ٹکٹ تبدیل

پیپلزپارٹی: پی پی 216 کا ٹکٹ تبدیل
ملتان (سوسائٹی نیوز)
پیپلزپارٹی نے پی پی 216 کا ٹکٹ تبدیل کر دیا ہے۔
پیپلزپارٹی نے پہلے یہ ٹکٹ ملک شکیل لابر ایڈووکیٹ کو جاری کیا تاہم آج پارٹی قیادت نے یہ فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے سابق ایم پی اے نفیس انصاری ایڈووکیٹ کو یہ ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔