crossorigin="anonymous"> پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 18خواتین ممبران کے ناموں کی لسٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی - societynewspk

پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 18خواتین ممبران کے ناموں کی لسٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 18خواتین ممبران کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے

لاہور/ملتان (سوسائٹی نیوز)

پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 18 خواتین ممبران کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی لسٹ میں شازیہ عابد، نرگس فیض ملک، نتاشہ دولتانہ، میمونہ وحید، عائشہ چوہدری، روبینہ نذیر چانڈیہ، لبنی طارق، نیلم جبار چوہدری، شگفتہ چوہدری ایڈووکیٹ، نوشین ہاشمی ایڈووکیٹ، سونیا خان، سکینہ چوہدری، سحرش خان، عابدہ بخاری، شاہدہ جبیں، سحرش رمضان، کلثوم ناز بلوچ،عائشہ غوری کے نام شامل ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button