پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی پرو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی تعینات

پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی پرو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی تعینات
ملتان( سوسائٹی نیوز)
نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ گائنی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو پرو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا۔
اس حوالے سے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ان کی تعیناتی تین سال کے لئے عمل میں لائی گئی ہے ۔