crossorigin="anonymous"> پی ٹی آئی یوسی 29 کی جانب سے زینب ڈگری کالج ریلوے روڈ پر سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ - societynewspk

پی ٹی آئی یوسی 29 کی جانب سے زینب ڈگری کالج ریلوے روڈ پر سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ

ملتان (سوسائٹی نیوز)

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل 29 ملتان سٹی کی جانب سے زینب ڈگری کالج ریلوے روڑ پر سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا۔

 قاسم نیازی ، شوکت علوی ، عمران سلیم ، رضوان قریشی ، رانا ندیم گڈو ، خالد چھٹہ ، باؤ غلام مصطفیٰ ، سلیم گجر پر مشتمل ٹیم نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خیمہ ، راشن ، ادویات اکھٹا کریں گے۔

کیمپ کے پہلے روز سابق وزیر مملکت ملک عمر ڈوگر ، ایم پی اے ندیم قریشی نے کیمپ کا دورہ کیا اور یونین کونسل 29 کی ٹیم کے کام کو سراہا۔

ْپاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ سے شازیہ وحید آرائیں نے بھی کیمپ کا دورہ کیا کیمپ منتظمین کی حوصلہ افزائی کی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button