crossorigin="anonymous"> رانا عبدالجبار وزیراعلی پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر - societynewspk

رانا عبدالجبار وزیراعلی پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

ملتان (سوسائٹی نیوز)

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف ملتان کے سینئر رہنما رانا عبدالجبار کو اپنا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا ہے۔رانا عبدالجبار قبل ازیں ایم ڈی اے کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

سیکرٹری کوارڈینیشن چیف منسٹر رفاقت علی نے رانا عبدالجبار کا پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو سی ایم پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button