crossorigin="anonymous"> پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول کی قیمت میں 12.63روپے کی کمی - societynewspk

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول کی قیمت میں 12.63روپے کی کمی

،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول 12.6،3روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 12.63 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔نئی قیمت 224.80 فی لیٹر ہوگئی ہے۔

,ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر 12.13 روپے کم ,لائٹ ڈیزل 10.78 روپے فی لیٹر کمی۔مٹی کا تیل میں فی لیٹر 10.19 روپے کم کی گئی ہیں۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button