crossorigin="anonymous"> معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گِئے - societynewspk

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گِئے

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

لاہور (سوسائٹی نیوز)

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔

چند روز قبل ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اداکار طارق ٹیڈی کا مفت علاج کرانے کا اعلان کیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق جگر کا انفیکشن بڑھنے سے اداکار کی طبیعت بگڑ گئی تھی، ان کے ستر فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button