کراچی:کالی گھٹائیں، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیا، شہر میں آج سے جمعرات تک تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی، کل طوفانی بارش ہوسکتی ہے، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔