crossorigin="anonymous"> ملتان آرٹس کونسل کے زیر اھتمام ھفتہ شان رحمت العالمینﷺ کے سلسلے میں پروگراموں کے انعقاد کا شیڈول۔ - societynewspk

ملتان آرٹس کونسل کے زیر اھتمام ھفتہ شان رحمت العالمینﷺ کے سلسلے میں پروگراموں کے انعقاد کا شیڈول۔

ملتان ( سوسائٹی نیوز)

پنجاب آرٹس کونسل ملتان کے زیر اہتمام ہفتہ شان ِرحمت العالمین کے سلسلے میں 15 سے 30 سال تک کی عمر کے نوجوانوں کے درمیان خطاطی اسمائے محمد ص لکھنے کا مقابلہ آج مورخہ 3 اکتوبر 2022ءبروز سوموار صبح 9 بجے ملتان آرٹس کونسل کی زوار حسین آرٹ گیلری میں منعقد ھوگا۔

  • اس مقابلے میں شرکت کرنے والے امیدوار خطاطی کے لئے اپنا میٹریل ہمراہ لائینگے۔ پہلی تین ہوزیشن حاصل کرنے والے نوجوانوں کو نقد انعامات جبکہ شرکت کرنے والے تمام امیدواروں کو سرٹیفیکٹ دیئے جائیں گے۔ججز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button