crossorigin="anonymous"> وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کا تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار - societynewspk

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کا تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کا تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار

ملتان (سوسائٹی نیوز)

ملتان سے تعلق رکھنے والے معاون خصوصی برائے وزیراعظم ملک عبدالغفار ڈوگر نے تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کر دیا ہے۔

ملک عبدالغفار ڈوگر نے کہا کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر تنخواہ اور مراعات لیکر قومی خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا۔اس لیے جبتک اس عہدے پر کام کرتا رہوں گا تنخواہ اور مراعات نہیں لوں گا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button