سید زین علی شاہ یوتھ کوآرڈینیٹر ن لیگ ضلع ملتان مقرر

سید زین علی شاہ یوتھ کوآرڈینیٹر ن لیگ ضلع ملتان مقرر
ملتان (سوسائٹی نیوز)
مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کے صاحبزادے سید زین علی شاہ کو چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف نے یوتھ کوآرڈینیٹر ن لیگ ضلع ملتان مقرر کر دیا ہے۔

مریم نواز شریف نے سید زین علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔