پی ایس ایل میچز سے ملتان کے تھیٹرز کا بزنس شدید متاثر

-
پی ایس ایل میچز سے ملتان کے تھیٹرز کا بزنس شدید متاثر
ملتان(سوسائٹی نیوز )
ریکس آڈیٹوریم نے پی ایس ایل سیزن 8 کے باعث ڈرامے کا بزنس متاثر ہونے پر زیر نمائش ڈرامہ “پٹھان” میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ تابندہ علی اور مقامی اداکارہ مومل خان کے واجبات ادا کرکے انہیں ڈرامہ ٹیم سے الگ کر دیا۔ -
واضح رہے کہ ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل میچز کی وجہ سے شہر میں موجود تھیٹروں کا بزنس غیرمعمولی طور پر کم ہو گیا ہے۔