crossorigin="anonymous"> جس دن عمران خان نے کہا اسمبلی توڑ دی جائیگی۔ مونس الہی - societynewspk

جس دن عمران خان نے کہا اسمبلی توڑ دی جائیگی۔ مونس الہی

جس دن عمران خان نے کہا اسمبلی توڑ دی جائیگی۔

 مونس الہی

لاہور (سوسائٹی نیوز)

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں ،جس دن عمران خان نے کہا کہ اسی دن اسمبلی توڑ دی جائے گی ۔

راولپنڈی جلسے میں عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کے بعد مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 27 جولائی کو اللہ پاک نے سرخرو کیا اور پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننے ،27 جولائی کے بعد ہم بونس پر چلے رہیں ۔ مونس الٰہی نے کہاکہ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں ،جس دن عمران خان نے کہاکہ اسی دن اسمبلی توڑ دی جائے گی ۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button