crossorigin="anonymous"> اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8ارب سے زائد میں نیلام - societynewspk

اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8ارب سے زائد میں نیلام

اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب سے زائد میں نیلام

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

اسلام آباد کے سٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے۔

سی ڈی اے حکام کے مطابق ملکی دارالحکومت اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد کی مالیت میں فروخت ہوا جبکہ دیگر پلاٹس کی نیلامی 2 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پلاٹس کی نیلامی میں سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جبکہ مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس اب بھی دستیاب ہیں۔

واضح رہے کہ پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جاری رہے گی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button