نوابزادہ افتخار احمد خان، مہر ارشاد احمد سیال، رضا ربانی کھر،فیصل کریم کنڈی سمیت پیپلزپارٹی کے کیبنٹ میں شریک نئے اراکین کو سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعظم پاکستان نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ملک ارشد اقبال بھٹہ

نوابزادہ افتخار احمد خان، مہر ارشاد احمد سیال، رضا ربانی کھر، فیصل کریم کنڈی سمیت پیپلزپارٹی کے کیبنٹ میں شریک نئے اراکین کو سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعظم پاکستان نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ملک ارشد اقبال بھٹہ
ملتان (سوسائٹی نیوز)
پیپلزپارٹی پنجاب کو نسل کے رکن و امیدوار این اے 156 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ نے نوابزادہ افتخار احمد خان، مہر ارشاد احمد سیال، رضا ربانی کھر،فیصل کریم کنڈی سمیت پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ میں شریک نئے اراکین کو سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعظم پاکستان نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئے اراکین کابینہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔